یوم جمہوریہ کے موقع پر دنیا کا سب سے بڑا ترنگا تلنگانہ کے ضلع کھمم کے پویلین میدان میں رکھا گیا ۔
یوم جمہوریہ کی مناسبت سے
وائبرینٹ آف کلام نامی تنظیم نے اس کو تیار کروایا ہے ۔
کے سنجیو راؤ نامی شخص کی نگرانی میں 10 درزیوں نے مسلسل 15 دن کی کوشش کے بعد اسے تیار کیا ہے ۔